خیبر:مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسسٹنٹ کمشنرشاہ وزیر

خیبر: ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائی جارہی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کے احکامات کی روشنی میں انتظامی افسران پبلک مقامات اور مویشی منڈیوں کا دورہ کرکے ایس او پیز … Continue reading خیبر:مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسسٹنٹ کمشنرشاہ وزیر